پونے،29دسمبر(ایجنسی) پونے واقع انفوسس کیمپس میں ایک عورت سے مبینہ طور پر عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے. اس معاملے میں دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے. پولیس کے مطابق، متاثرہ اور دونوں ملزم کینٹین میں کام کرتے ہیں. کینٹین Outsource کے ذریعے چلتی ہے.
پولیس انسپکٹر نے صحافیوں کو بتایا، متاثرہ خاتون کینٹین میں کام کرتی ہے، وہ واش روم گئی تھی. اس کے ساتھ وہیں پر مبینہ طور پر عصمت دری کی گی-
Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">کل اس نے پولس اسٹیشن آکر رپورٹ درج کروائی ہے. ہم دونوں ملزمان کو آج (منگل) کورٹ میں پیش کر رہے ہیں. انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ملزمان نے متاثرہ کے فوٹو گراف بھی لئے تھے اور وہ اسے بلیک میل بھی کر رہے تھے.
انفوسس نے اس معاملے میں بیان جاری کیا ہے. اس میں لکھا ہے کہ ہم معاملے کی جانچ کر رہے ہیں اور تحقیقات میں مدد کے لئے پولیس کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں. ہم اپنے احاطے سخت سیکورٹی رکھتے ہیں